عمران خان کی تیسری شادی کے مطلق خان صاحب کا کہنا تھا کے میں تین دن سے میڈیا کو دیکھ رہا ہوں
کیا میں نے کوئی بینک لوٹا ہے یا ماڈل ٹاؤن کے واقعہ کی طرح قتل عام کرایا ہے.ان کا مزید کہنا تھا کے میر شکیل رحمٰن اور نواز شریف کا گٹر میڈیا میرے خلاف مہم چلا رہا ہے
مفتی عبدل قوی کا اس موقع پر کہنا تھا ک عمران خان شادی کا باضابطہ علان کریں اور میں تیسرے دن ولیمے کا انتظام کروں گا.ان کا مزید کہنا تھا کہ نکاح میں خاموشی دونوں فریقین کی رضامندی کی علامت ہوتی ہے .مفتی عبدل قوی کا کہنا تھا ک نیک لوگ نکاح کو ترجی دیتے ہیں.بنی گالہ میں عمران خان ،مفتی ور دو گواہان کی موجودگی اس بات کو ظاہر کرتی ہے کے نکاح ہو گیا ہے